نزولی قتاہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (حشریات) نر حشریات اور دوسرے جانداروں میں رحم اور خصیۃ الرحم کے درمیان کی نالی جس کے ذریعہ بیضہ انثی خصیۃ الرحم سے نکل کر رحم میں پہنچنا ہے، قاذب نالی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (حشریات) نر حشریات اور دوسرے جانداروں میں رحم اور خصیۃ الرحم کے درمیان کی نالی جس کے ذریعہ بیضہ انثی خصیۃ الرحم سے نکل کر رحم میں پہنچنا ہے، قاذب نالی۔